براءت نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بناء پر کسی کا کسی الزام یا ذمہ داری سے بری ہونا ثابت ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بناء پر کسی کا کسی الزام یا ذمہ داری سے بری ہونا ثابت ہو۔